TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1657 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1657

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمٍ وَهُوَ ابْنُ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ أَوْتِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ

ہناد بن سری، ابوبکربن عیاش، ابواسحاق ، عاصم و ابن ضمرة، علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتر کی نماز پڑھی اور ارشاد فرمایا اے اہل قرآن وتر پڑھا کرو۔ کیونکہ اللہ بھی وتر (طاق) ہے لہذا وہ وتر کو پسند کرتا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “My dearest friend advised me (to do) three things:‘To sleep after praying Witr, to fast three days each month, and to pray two Rak’ahs of Fajr.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وتر پڑھنے کے حکم کا بیان