TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1649 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1649

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَوَاحِدَةٌ

محمد بن قدامة، جریر، منصور، حبیب، طاؤس، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو دو رکعت ہے لیکن اگر تمہیں صبح ہو جانے کا ڈر تو ایک رکعت پڑھ لو۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on the Minbar, when he was asked about prayers at night, say: ‘Two by two, then if you fear that dawn will come, pray Witr with one Rak’ah.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟