TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1636 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1636

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ مَا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی کَانَ أَکْثَرُ صَلَاتِهِ قَاعِدًا إِلَّا الْفَرِيضَةَ وَکَانَ أَحَبُّ الْعَمَلِ إِلَيْهِ أَدْوَمَهُ وَإِنْ قَلَّ

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابواسحاق ، ابوسلمہ، ام سلمہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرض نماز کے علاوہ اکثر نمازیں بیٹھ کر ادا کیا کرتے تھے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ عمل بہت محبوب ہوتا جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے اگرچہ وہ قلیل ہی ہو۔

Abu Salamah narrated that ‘Aishah told him: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not die until most of his prayers were offered sitting down.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں