Sunan An-Nasa'i — Hadith 1626
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی تَوَرَّمَتْ قَدَمَاهُ فَقِيلَ لَهُ قَدْ غَفَرَ اللَّهُ لَکَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِکَ وَمَا تَأَخَّرَ قَالَ أَفَلَا أَکُونُ عَبْدًا شَکُورًا
قتیبہ بن سعید و محمد بن منصور، سفیان، زیاد بن علاقة، مغیرة بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں اتنی دیر قیام کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیروں پر ورم آگئے۔ چنانچہ عرض کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اگلے پچھلے تمام گناہ (لغزشیں) معاف فرمادی ہیں۔ (تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عبادت میں اتنی مشقت کی کیا ضرورت ہے؟) فرمایا کیا میں اس (رب ذوالجلال والا کرام) کا شکر گزار بندہ نہ بنوں ۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray for a long time at night. If he started to pray standing, he would bow standing and if he started to pray sitting, he would bow sitting.” (Sahih).