TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1522 · Explanation of Fear Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1522

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ قَالَ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ کَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُحَدِّثُ أَنَّهُ صَلَّی صَلَاةَ الْخَوْفِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَبَّرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَّ خَلْفَهُ طَائِفَةٌ مِنَّا وَأَقْبَلَتْ طَائِفَةٌ عَلَی الْعَدُوِّ فَرَکَعَ بِهِمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَةً وَسَجْدَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفُوا وَأَقْبَلُوا عَلَی الْعَدُوِّ وَجَائَتْ الطَّائِفَةُ الْأُخْرَی فَصَلَّوْا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَعَلَ مِثْلَ ذَلِکَ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ قَامَ کُلُّ رَجُلٍ مِنْ الطَّائِفَتَيْنِ فَصَلَّی لِنَفْسِهِ رَکْعَةً وَسَجْدَتَيْنِ

محمد بن عبداللہ بن عبدالرحیم برقی، عبداللہ بن یوسف، سعید بن عبدالعزیز، زہری، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز خوف پڑھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر کہی تو ہم میں سے ایک جماعت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف بنائی اور ایک جماعت دشمن کے مقابلہ میں صف آراء رہی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ ایک رکوع اور دو سجود کیے۔ پھر دشمن کے مقابلہ کے لیے چلے گئے اور وہ لوگ آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز میں شریک ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ بھی اسی طرح (نماز پڑھی) کیا۔ پھر سلام پھیر دیا۔ پھر دونوں جماعتوں میں سے ہر ایک نے اپنی اپنی باقی رہ جانے والی رکعت ادا کی۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offered the fear prayer during one of his battles. One group stood with him and another group faced the enemy. He led those who were with him in praying one Rak’ah, then they went away and the others came, and he led them in praying one Rak’ah. Then each group made up one Rak’ah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بارش کی دعا کرنے کے لیے ہاتھوں کا بلند کرنا