TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1497 · Hadiths Regarding Rain Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1497

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی آبِي اللَّحْمِ عَنْ آبِي اللَّحْمِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ يَسْتَسْقِي وَهُوَ مُقْنِعٌ بِکَفَّيْهِ يَدْعُو

قتیبہ، لیث، خالد بن یزید، سعید بن ابوہلال، یزید بن عبد اللہ، عمیر، ابولحم سے منقول ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احجارالزیت کے پاس بارش کے لیے دعا فرماتے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلیاں اٹھا رکھی تھیں۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“Allahumma asqina (Allah, give us rain).” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: ہاتھ کہاں تک بلند کیے جائیں؟