TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1435 · Hadiths Related to Qasr Salah (Shortened Prayer for Travelers)

Sunan An-Nasa'iHadith 1435

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ فَکَانَ يُصَلِّي بِنَا رَکْعَتَيْنِ حَتَّی رَجَعْنَا قُلْتُ هَلْ أَقَامَ بِمَکَّةَ قَالَ نَعَمْ أَقَمْنَا بِهَا عَشْرًا

حمید بن مسعدة، یزید، یحیی بن ابواسحاق ، انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ جانے کیلئے سفر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تک (مدینہ) واپس نہ لوٹے تب تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں دو رکعت ہی پڑھاتے رہے۔ راوی حدیث کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قیام بھی کیا تھا؟ فرمایا ہاں! دس دن ٹھہرے تھے۔

Al-’Ala’ bin Al-Hadrami said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The Muhajir may stay for three days after completing his rituals.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کتنے دن تک ٹھہر نے تک قصر کرنا جائز ہے؟