TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1432 · Hadiths Related to Qasr Salah (Shortened Prayer for Travelers)

Sunan An-Nasa'iHadith 1432

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ صَلَّی عُثْمَانُ بِمِنًی أَرْبَعًا حَتَّی بَلَغَ ذَلِکَ عَبْدَ اللَّهِ فَقَالَ لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ

علی بن خشرم، عیسی، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، عثمان، عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ عثمان نے منی میں چار رکعات ادا کیں اور اس بات سے عبداللہ بن مسعود کو آگاہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منی میں دو رکعات ہی پڑھیں تھیں ۔

‘Ubaidulláh bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed two Rak’ahs in Mina, and Abu Bakr prayed two Rak’ahs, and ‘Umar prayed two Rak’ahs, and ‘Uthman prayed (two Rak’ahs) at the beginning of his Khilafah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: منی میں نماز قصر ادا کرنا