Sunan An-Nasa'i — Hadith 1421
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ فَلَمْ يَزَلْ يَقْصُرُ حَتَّی رَجَعَ فَأَقَامَ بِهَا عَشْرًا
قتیبہ، ابوعوانہ، یحیی بن ابواسحاق ، انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے کیلئے نکلا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس آنے تک نماز قصر ادا فرماتے رہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی (مکہ مکرمہ) میں قیام کی مدت دس دن تھی۔
It was narrated that ‘Umar said: “The prayer for Jumu’ah is two Rak’ahs, and for Eid-ul-Fitr is two Rak’ahs and for An-Nahr is two Rak’ahs, and for traveling is two Rak’ahs, complete and not shortened, on the tongue of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (Sahih)