TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith #1420120 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith (internal ref #1420120)

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شَيْبَانَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ وَقَالَ مَنْ صَامَهُ وَقَامَهُ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا

اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، قاسم بن فضل، نضر بن شیبان سے مروی دوسری روایت میں بھی اسی طریقہ سے ہے لیکن اس میں ہے جو شخص روزے رکھے اور ماہ رمضان میں کھڑا ہو ایمان کے ساتھ اجر وثواب کیلئے۔

A similar report was narrated from Abu Salamah and he said: “Whoever fasts it and spends its nights in prayer out of faith and in the hope of reward.” (Do‘if)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابن ابی کثیر اور نضر بن شیبان پر راویوں کا اختلاف