Sunan An-Nasa'i — Hadith 142
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْبِغُوا الْوُضُوئَ
قتیبہ، جریر، منصور، ہلال بن یساف، ابویحیی، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وضو اچھی طرح سے کیا کرو۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do Wudu properly.” (Sahih)