Sunan An-Nasa'i — Hadith 1410
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّيَ رَکْعَتَيْنِ
قتیبہ، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں پڑھتے تھے۔ لیکن گھر واپس جا کر دو رکعتیں ادا کیا کرتے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that he used to pray two Rak’ahs after Jumu’ah, making them lengthy, and he said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to do this.” (Sahih)