TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1400 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1400

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَائِمًا ثُمَّ يَقْعُدُ قِعْدَةً لَا يَتَکَلَّمُ ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ خُطْبَةً أُخْرَی فَمَنْ حَدَّثَکُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَخْطُبُ قَاعِدًا فَقَدْ کَذَبَ

محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید یعنی ابن زریع، اسرائیل، سماک، جابربن سمرہ، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بروز جمعہ خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرماتے پھر بیٹھ جاتے اور خاموش رہتے۔ اس کے بعد دوبارہ کھڑے ہوتے اور دوسرا خطبہ ارشاد فرماتے اگر کوئی شخص تم سے یہ کہہ دے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھتا ہے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would come down from the Minbar, and a man would come to him and speak to him, then the Prophet would listen to him until he gave him an answer, then he would go to his place of prayer and pray.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: خطبوں کے درمیان خاموش بیٹھنا