TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1392 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1392

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ جَائَ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ قُمْ فَارْکَعْ

قتیبہ، حماد بن زید، عمروبن دینار، جابربن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ ایک شخص آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا کیا تم نے نماز پڑھ لی؟ اس نے کہا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چلو اٹھو اور نماز ادا کرو۔

It was narrated from Muhammad bin ‘Abdur-Rahman that the daughter of Harithah bin An-Numan said: “I memorized “Qaf By the Glorious Quran.'' from the mouth of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was on the Minbar on Friday.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: امام کا منبر پر بیٹھ کر اپنی رعایا سے خطاب کرنا