TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 138 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 138

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الْمُنْکَدِرِ يَقُولُ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ مَرِضْتُ فَأَتَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ يَعُودَانِي فَوَجَدَانِي قَدْ أُغْمِيَ عَلَيَّ فَتَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَبَّ عَلَيَّ وَضُوئَهُ

محمد بن منصور، سفیان، ابن منکدر، جابر سے روایت ہے کہ میں بیمار ہوا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ دونوں حضرات میری عیادت کے لئے تشریف لائے انہوں نے مجھ کو بے ہوشی کی حالت میں دیکھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور وضو کا پانی میرے اعضاء پر ڈالا۔

Ibn Al-Munkadir said: “I heard Jabir say: ‘I fell sick, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and Abu Bakr came to visit me. They found me unconscious, so the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Wudu and poured his Wudu water over me.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وضو کا بچا ہوا پانی کار آمد کرنا