Sunan An-Nasa'i — Hadith 1368
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ الْأَغَرِّ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ قَعَدَتْ الْمَلَائِکَةُ عَلَی أَبْوَابِ الْمَسْجِدِ فَکَتَبُوا مَنْ جَائَ إِلَی الْجُمُعَةِ فَإِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ طَوَتْ الْمَلَائِکَةُ الصُّحُفَ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُهَجِّرُ إِلَی الْجُمُعَةِ کَالْمُهْدِي بَدَنَةً ثُمَّ کَالْمُهْدِي بَقَرَةً ثُمَّ کَالْمُهْدِي شَاةً ثُمَّ کَالْمُهْدِي بَطَّةً ثُمَّ کَالْمُهْدِي دَجَاجَةً ثُمَّ کَالْمُهْدِي بَيْضَةً
نصربن علی بن نصر، عبدالاعلی، معمر، زہری، الاغرل ابوعبد اللہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس روز جمعہ کا دن ہوتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر بیٹھ جاتے ہیں اور جو کوئی جمعہ کے واسطے آتا ہے اس کا نام لکھتے ہیں پھر جس وقت امام (خطبہ کیلئے) نکلتا ہے تو فرشتے کتابیں لپیٹ دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سب لوگوں سے پہلے جمعہ پڑھنے آتا ہے تو وہ شخص ایسا ہے کہ جسے کسی شخص نے (مکہ میں) ایک اونٹ قربان کرنے کے واسطے بھیجا۔ پھر جیسے کہ کسی نے بکری بھیجی پھر جیسے کسی نے بطخ راہ خدا میں صدقہ کی پھر جیسے کسی نے راہ خدا میں مرغی بھیجی پھر جیسے کہ کسی نے انڈا صدقہ کیا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “On Fridays the angels sit at the gates of the Masjid writing down the peoples’ names in the order in which they come. So the people are like a man who sacrifices a camel and like a man who sacrifices a camel, then like a man who sacrifices a cow and like a man who sacrifices a cow, then like a man who sacrifices a sheep and like a man who sacrifices a sheep, then like a man who sacrifices a chicken and like a man who sacrifices a chicken, then like a man who sacrifices a sparrow and like a man who sacrifices a sparrow, then like a man who sacrifices an egg and like a man who sacrifices an egg.” (Da’if)