TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1364 · Explanation of Friday Prayer

Sunan An-Nasa'iHadith 1364

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ وَهَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ وَغَدَا وَابْتَکَرَ وَدَنَا مِنْ الْإِمَامِ وَلَمْ يَلْغُ کَانَ لَهُ بِکُلِّ خُطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ صِيَامُهَا وَقِيَامُهَا

عمروبن منصور وہارون بن محمد بن بکار بن بلال، ابومسہر، سعید بن عبدالعزیز، یحیی بن حارث، ابواشعث صنعانی، اوس بن اوس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے دن اپنی بیوی کو غسل کرائے یعنی اس سے ہم بستری کرے اور خود بھی غسل کرے (مطلب یہ ہے کہ اپنی عورت سے ہم بستری کرے) اور مسجد میں جلدی پہنچے اور امام کے نزدیک بیٹھ جائے اور وہ شخص لغو کلام نہ کرے تو اس شخص کو ہر ایک قدم کے عوض ایک سال کے روزے اور عبادت کا اجر ملے گا۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Abi Saeed, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Ghusl should be erformed on Friday by everyone who has reached the age of pubertY and using the Siwak, and be should put on whatever he is able of using perfume.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غسل جمعہ کی فضلیت