TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 136 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 136

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي حَيَّةَ قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ثُمَّ قَامَ فَشَرِبَ فَضْلَ وَضُوئِهِ وَقَالَ صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمَا صَنَعْتُ

ابو داؤد، سلیمان بن سیف، ابوعتاب، شعبہ، ابواسحاق، ابوحیہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی کو اعضاء وضو دھوتے دیکھا پھر وہ کھڑے ہوئے اور بچا ہوا پانی پیا اور فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طریقہ سے (عمل) کیا تھا جیسا کہ میں نے کیا۔

It was narrated that Abu Hayyah said: “I saw ‘Ali performing Wudu’, washing each part twice. Then he stood up and drank the water that was left over from his Wudu’ and said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, did as I have done.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: وضو کا بچا ہوا پانی کار آمد کرنا