Sunan An-Nasa'i — Hadith 1333
أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ حِزَامٍ التِّرْمِذِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ ابْنِ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ کَثِيرِ ابْنِ أَفْلَحَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ أُمِرُوا أَنْ يُسَبِّحُوا دُبُرَ کُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَيَحْمَدُوا ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَيُکَبِّرُوا أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ فَأُتِيَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ فِي مَنَامِهِ فَقِيلَ لَهُ أَمَرَکُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُسَبِّحُوا دُبُرَ کُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَتَحْمَدُوا ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ وَتُکَبِّرُوا أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَاجْعَلُوهَا خَمْسًا وَعِشْرِينَ وَاجْعَلُوا فِيهَا التَّهْلِيلَ فَلَمَّا أَصْبَحَ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ ذَلِکَ لَهُ فَقَالَ اجْعَلُوهَا کَذَلِکَ
موسی بن حزام ترمذی، یحیی بن آدم، ابن ادریس، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، کثیر ابن افلح، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ حضرات صحابہ کرام کو حکم ہوا ہر ایک نماز کے بعد 33مرتبہ کہنے کا اور 33مرتبہ الحمد للہ کہنے کا اور 34 مرتبہ اللہ اکبر کہنے کا کہ ایک شخص جو قبیلہ انصار کا تھا وہ حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ تم 33 مرتبہ ہر ایک کلمہ کو پڑھو اور تم ایک مرتبہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کہو صبح کے وقت انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ٹھیک ہے تم اس طریقہ سے کرو۔
It was narrated that Juwayriyah bint Al-Harith said that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by her while she was in the Masjid, supplicating, then he passed by her again when it was almost midday. He said to her: “Are you still here?” She said: “Yes.” He said: “Shall I not teach you some words which you can say? ‘ (Glory be to Allah the number of His creation, glory be to Allah the number of His creation, glory be to Allah the number of His creation: glory be to Allah as much as pleases Him, glory be to Allah as much as pleases Him, glory be to Allah as much as pleases Him; glory be to Allah the weight of His throne, glory be to Allah the weight of His throne, glory be to Allah the weight of His throne; glory be to Allah the number of His words, glory be to Allah the number of His words, glory be to Allah the number of His words).” (Sahih)