TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1317 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1317

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي يَعْلَی بْنُ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فَلَمَّا صَلَّی انْحَرَفَ

یعقوب بن ابراہیم، یحیی، سفیان، یعلی بن عطاء، جابربن یزید بن اسود سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز فجر ادا فرمائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فراغت کے بعد فورا ہی اٹھ گئے۔

It was narrated that ‘Uqbah bin ‘Amir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded me to recite Al-Mu’awwidhat following every prayer.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سلام پھیرتے ہی اٹھ جانا