Sunan An-Nasa'i — Hadith 1280
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ
اسحاق بن منصور، محمد بن یوسف، یونس بن ابواسحاق، یزید بن ابومریم، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص میرے اوپر ایک مرتبہ درود بھیجے گا تو خداوند قدوس اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا اور دس گناہ معاف ہوں گے اور دس درجات اس کے بلند ہوں گے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “Umm Sulaim Came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, teach me Some words that I may supplicate With during my prayer.’ He said: ‘Glorify Allah (by saying Subhan Allah) ten times, and praise Him (by saying Al- lillah) ten times, and magniHim (by saying Allahu Akbar) ten times, then ask Him for what you need; He will say: “Yes, yes.”(Sahih).