TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1270 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1270

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ مِنْ کِتَابِهِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکَ قَدْ عَرَفْنَاهُ فَکَيْفَ الصَّلَاةُ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ قَالَ ابْنُ أَبِي لَيْلَی وَنَحْنُ نَقُولُ وَعَلَيْنَا مَعَهُمْ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا بِهِ مِنْ کِتَابِهِ وَهَذَا خَطَأٌ

قاسم بن زکریا بن دینار، حسین بن علی، زائدة، سلیمان، عمروبن مرة، عبدالرحمن بن ابولیلی، کعب بن عجزة سے روایت ہے کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام بھیجنا تو ہم لوگ معلوم کر چکے لیکن ہم لوگ درود شریف کس طریقہ سے بھیجا کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ اس طریقہ سے کہواللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ فِي الْعَالَمِينَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ حضرت امام ابن ابی لیلی نے فرمایا کہ ہم لوگ اس کے ساتھ یہ اور اضافہ کرتے ہیں وَعَلَيْنَا مَعَهُمْ۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا کہ یہ حدیث انہوں نے اپنی کتاب سے نقل فرمائی اور یہ ایک بھول ہے۔

It was narrated that Ibn Abi Laila said: “Ka’b bin ‘Ujrah said to me: ‘Shall I not give you a gift?’ We said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم we know how to send Salams upon you, but how shall we send alah upon you?” He said: “Say:(Allah, send Salah upon Muhammad and the family of Muhammad as You sent alah upon the family of Ibrahim, You are indeed Worthy of Praise, Full of Glory. Allah, send blessings upon Muhammad and the family of Muhammad as You sent prayers upon the family of Ibrahim, You are indeed Worthy of Praise, Full of Glory).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک دوسری قسم کا درود