TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 127 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 127

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرُّهَاوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَمَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ وَزُهَيْرٌ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ قَالَ سَأَلْتُ صَفْوَانَ بْنَ عَسَّالٍ عَنْ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّيْنِ فَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا إِذَا کُنَّا مُسَافِرِينَ أَنْ نَمْسَحَ عَلَی خِفَافِنَا وَلَا نَنْزِعَهَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ غَائِطٍ وَبَوْلٍ وَنَوْمٍ إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ

احمد بن سلیمان رہاوی، یحیی بن آدم، سفیان الثوری و مالک بن مغول و زہیر و ابوبکر بن عیاش و سفیان بن عیینہ ، عاصم، زر سے روایت ہے کہ میں حضرت صفوان بن عسال سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں دریافت کیا انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو حکم فرماتے تھے کہ جس وقت ہم لوگ مسافر ہوں تو ہم مسح کریں اپنے موزوں پر اور یہ کہ نہ اتاریں ان کو تین روز تک کہ پیشاب پاخانہ اور سونے کی حاجت میں مگر یہ کہ حالت جنابت (ناپاکی) میں ان کو اتارنا ضروری ہے۔

It was narrated that Zirr said: “I asked Safwan bin ‘Assal about wiping over the Khuffs, and he said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to tell us, when we were traveling, to wipe over our Khuffs and not take them off for three nights in the event of defecating, urinating or sleeping; only in the case of Janabah. “ (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مسافر کے لئے موزوں پر مسح کرنے کی مدت کا بیان