TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1252 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1252

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلَاةِ وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَی رُکْبَتَيْهِ وَرَفَعَ أُصْبُعَهُ الَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ فَدَعَا بِهَا وَيَدُهُ الْيُسْرَی عَلَی رُکْبَتِهِ بَاسِطُهَا عَلَيْهَا

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، عبید اللہ، نافع، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز میں بیٹھ جاتے تھے تو دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر جماتے اور شہادت کی انگلی دائیں ہاتھ کی اٹھاتے اور اس سے دعا کرتے اور ہاتھ گھٹنے پر جماتے۔

It was narrated from Malik — bin Numair Al-Khuza’i — that his father said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم putting his right hand on his right thigh when praying, and pointing with his finger.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بائیں ہاتھ کو گھٹنوں پر رکھنے سے متعلق