TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1234 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1234

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَرَوْحٌ هُوَ ابْنُ عُبَادَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُسَافِعٍ أَنَّ مُصْعَبَ بْنَ شَيْبَةَ أَخْبَرَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَکَّ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَالَ حَجَّاجٌ بَعْدَ مَا يُسَلِّمُ وَقَالَ رَوْحٌ وَهُوَ جَالِسٌ

ہارون بن عبد اللہ، حجاج و روح، ابن عبادة، ابن جریج، عبداللہ بن مسافع، مصعب بن شیبہ ، عقبہ بن محمد بن حارث، عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص نماز کے دوران شک کرے تو اس کو چاہیے کہ دو سجدے کرے۔ حجاج نے سلام کے بعد کہا اور روح نے کہا بیٹھے ہی بیٹھے (واضح رہے کہ روح اور حجاج یہ دونوں کے دونوں اس حدیث شریف کے روایت کرنے والے ہیں۔)

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When the call to Prayer is given, the Shaitan runs away breaking wind loudly. When the TathwIb (Iqamah) is completed, he comes back and whispers to a man in his heart, until he does not know how many (Rak’ahs) he has prayed. If any one of you notices that, let him prostrate twice.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شک ہوجانے کی صورت میں سوچ میں پڑ جانے سے متعلق