Sunan An-Nasa'i — Hadith 1230
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ کَانُوا يَقُولُونَ إِذَا أَوْهَمَ يَتَحَرَّی الصَّوَابَ ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ
سوید بن نصر، عبد اللہ، ابن عون، ابراہیم نخعی سے روایت ہے کہ حضرات صحابہ کرام فرماتے تھے کہ جس وقت کسی شخص کو نماز کے دوران وہم یا شک ہو جائے تو اس کو چاہیے وہ درست بات سوچ لے پھر دو سجدے کرے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Ja’far that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever has doubt during his prayer, let him prostrate twice after he the Taslim.” (Hasan)