TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1223 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1223

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ وَهُوَ ابْنُ مُهَلْهَلٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَکَّ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَحَرَّ الَّذِي يَرَی أَنَّهُ الصَّوَابُ فَيُتِمَّهُ ثُمَّ يَعْنِي يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ وَلَمْ أَفْهَمْ بَعْضَ حُرُوفِهِ کَمَا أَرَدْتُ

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، مفضل وابن مہلہل، منصور، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک بیان فرمایا جس وقت کوئی شخص نماز کے دوران شک کرے (یعنی بھول سے نماز کی رکعت کی تعداد میں شک ہوجائے) تو وہ خود غور فکر کرے کہ اس نے نماز درست طریقہ سے ادا کی ہے (یا غلطی کی ہے) پھر (حتی الامکان) درست پہلو اختیار کرے اور دو سجدے (سہو کے) کرلے۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed and did more or less (Rak’ahs). When he had said the Taslim, it was said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, has there been some change concerning the prayer?’ He said: ‘If there had been some change concerning the prayer I would have told you. Rather I am a human being and I forget as you forget. If any one of you is not sure about his prayer, let him consider an estimate of what is correct, and complete his prayer on that basis, then say the Taslimand prostrate twice.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شک ہوجانے کی صورت میں سوچ میں پڑ جانے سے متعلق