Sunan An-Nasa'i — Hadith 1221
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَکَّ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيُلْغِ الشَّکَّ وَلْيَبْنِ عَلَی الْيَقِينِ فَإِذَا اسْتَيْقَنَ بِالتَّمَامِ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ قَاعِدٌ فَإِنْ کَانَ صَلَّی خَمْسًا شَفَعَتَا لَهُ صَلَاتَهُ وَإِنْ صَلَّی أَرْبَعًا کَانَتَا تَرْغِيمًا لِلشَّيْطَانِ
یحیی بن حبیب بن عربی، خالد، ابن عجلان، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تمہارے میں سے کسی شخص کو نماز میں کسی قسم کا شک ہوجائے تو اس کو چاہیے کہ وہ شک دور کرے اور جس پہلو پر یقین ہو وہ اختیار کرے اور جس وقت یقین حاصل ہوجائے نماز کے مکمل ہونے کا تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے۔
It was narrated from ‘Abdullah and attributed to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: “If one of you is not sure about his prayer, let him estimate what he thinks is most likely to be correct and complete the prayer on that basis, then let him prostate twice.” (Sahih).