TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 12 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 12

أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْفِطْرَةُ قَصُّ الْأَظْفَارِ وَأَخْذُ الشَّارِبِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ

حارث بن مسکین، ابن وہب، حنظلہ بن ابوسفیان، نافع، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ناخن کاٹنا مونچھ کترنا اور ناف کے نیچے بال کاٹنا (ان کو مونڈھنا) پیدائشی سنت ہے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The deeds connected to the Fitrah are: Clipping the nails, removing the mustache and shaving the pubes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: باب ناف کے نیچے کے بال کاٹنے کا بیان