TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1180 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1180

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَشُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَی السَّمَائِ فِي صَلَاتِهِمْ فَاشْتَدَّ قَوْلُهُ فِي ذَلِکَ حَتَّی قَالَ لَيَنْتَهُنَّ عَنْ ذَلِکَ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ

عبیداللہ بن سعید و شعیب بن یوسف، یحیی و ابن سعیدقطان، ابن ابوعروبة، قتادہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان لوگوں کی کیا حالت ہے جو کہ نماز کی حالت میں اپنی نگاہیں آسمان کی جانب اٹھاتے ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سلسلہ میں سختی فرمائی اور ارشاد فرمایا لوگ اس حرکت سے باز آجائیں ورنہ ان کی آنکھوں کی روشنی ضائع ہو جائے گی۔

It was narrated that Az Zuhrl said: “I heard Abu Al-Ahwas saying to us in a gathering with Ibn Al-Musayyab when Ibn Al Musayyab was sitting there, that he had heard Abu Dharr say: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah continues to look upon His slave while he is praying, so long as he does not turn away. If he turns his face away, He turns away from him.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بحالت نماز آسمان کی جانب دیکھنے کی ممانعت سے متعلق