TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1173 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1173

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ نَابِلٍ صَاحِبِ الْعَبَائِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ صُهَيْبٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَرَرْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَرَدَّ عَلَيَّ إِشَارَةً وَلَا أَعْلَمُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ بِإِصْبَعِهِ

قتیبہ بن سعید، لیث، بکیر، نابل صاحب، عبداللہ ابن عمر، صہیب سے روایت ہے کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا فرما رہے تھے میں نے سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلی کے اشارہ سے جواب دیا۔

It was narrated from ‘Ammar bin Yasir that he greeted the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with the Salam when he was praying, and he returned the greeting. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: نماز کی حالت میں سلام کا جواب اشارہ سے دینا کیسا ہے