Sunan An-Nasa'i — Hadith 1143
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کَانَ يُصَلِّي بِهِمْ فَيُکَبِّرُ کُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ فَإِذَا انْصَرَفَ قَالَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَشْبَهُکُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
قتیبہ بن سعید، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ جس وقت نماز کی امامت فرماتے تو تکبیر فرماتے تھے جھکنے اور اٹھنے کے وقت پھر جس وقت فراغت ہوگئی تو کہتے خدا کی قسم میں نماز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مشابہ ہوں۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abdullah bin ‘Umar that his father said: “One of the Sunnahs of the prayer is to spread your left foot beneath you, and hold your right foot upright.”(Sahih)