Sunan An-Nasa'i — Hadith 1095
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عِمْرَانَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَوْ کُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَبْصَرْتُ إِبْطَيْهِ قَالَ أَبُو مِجْلَزٍ کَأَنَّهُ قَالَ ذَلِکَ لِأَنَّهُ فِي صَلَاةٍ
محمد بن عبداللہ بن بزیع، معتمر بن سلیمان، عمران، ابومجلز، بشیر بن نہیک، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اگر میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بحالت نماز ہوتا کہ جس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی میں دونوں بغل دیکھتا (مطلب یہ ہے کہ سجدہ میں جانے کے وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ہاتھوں کو کشادہ رکھتے یہاں تک کہ دونوں بغل نظر آجاتی)۔
It was narrated from Maimunah that when the Prophet ~ prostrated he would hold his arms out from his sides so that if a lamb wanted to pass beneath his arms it would be able to do so. (Sahih)