TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1079 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1079

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ مِنْ کِتَابِهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ أَحَدُکُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ قَبْلَ رُکْبَتَيْهِ وَلَا يَبْرُکْ بُرُوکَ الْبَعِيرِ

ہارون بن محمد بن بکار بن بلال، مروان بن محمد، عبدالعزیز بن محمد، محمد بن عبداللہ بن حسن، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تمہارے میں سے کوئی شخص سجدہ کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ پہلے دونوں ہاتھ کو زمین پر سہارا دے پھر گھٹنے رکھے اور اونٹ کی طرح نہ بیٹھے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was commanded to prostrate on seven parts of his body and not to tuck up his hair or his garment.” (SahI

Permalink

See the full chapter: سجدہ کر نے کے وقت پہلے زمین پر کونسا عضو رکھے