TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1055 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1055

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ رُکُوعُهُ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ وَسُجُودُهُ وَمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنْ السَّوَائِ

یعقوب بن ابراہیم، ابن علیة، شعبہ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی، براء بن عازب سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رکوع اور رکوع سے سر اٹھانا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سجدہ اور دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھ جانا یہ تمام کے تمام برابر ہوتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that when the Prophet wanted to prostrate after bowing, he would say: “Allahumma, Rabbanawa lakal-hamd, mil’as samawati wa mil’al-ardi wa mil’a ma shi’ta mm shaI’in ba’d. (Allah, our Lord, and to You be the praise, filling the heavens, filling the Earth, and filling whatever else You will).” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: رکوع اور سجود کے درمیان کتنی دیر کھڑا ہوا جائے