TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1048 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1048

قَالَ الْبُخَارِي أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ أَلَا أُصَلِّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً

بخاری، محمود بن غیلان المروزی، وکیع، سفیان، عاصم بن کلیب، عبدالرحمن بن اسود، علقمہ، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ میں تم لوگوں کے سامنے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسی نماز پڑھتا ہوں پھر انہوں نے نماز ادا کی تو ہاتھ نہیں اٹھائے لیکن ایک مرتبہ (یعنی جس وقت نماز شروع فرمائی تو ایک مرتبہ اس وقت ہاتھ اٹھائے۔)

It was narrated that Abu Hurairah said: “When the Prophet raised his head from bowing, he said: ‘Allahumma Rabbanawa lakal-hamd (Allah, our Lord and to You be the praise).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کی اجازت