TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1032 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1032

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْکَدِرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ عَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ لُبْسِ الْمُفَدَّمِ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ الْقِرَائَةِ فِي الرُّکُوعِ

حسن بن داؤد المکندری، ابن ابوفدیک، ضحاک بن عثمان، ابراہیم بن حنین، عبداللہ بن عباس، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اور میں یہ بات نہیں کہتا ہوں کہ تم کو منع فرمایا سونے کی انگوٹھی پہن لینے سے اور قسی اور سرخ رنگ کے کپڑے پہن لینے اور کسم میں رنگ دیئے ہوئے کپڑے پہن لینے سے اور رکوع میں قرات کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from wearing Al-Qassi, and clothes dyed with safflower, and from wearing gold rings, and from reciting the Qur’an while bowing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بحالت رکوع تلاوت قرآن کا ممنوع ہونا