TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1012 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1012

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ يَعْلَی بْنِ مَمْلَکٍ أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنْ قِرَائَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَلَاتِهِ قَالَتْ مَا لَکُمْ وَصَلَاتَهُ ثُمَّ نَعَتَتْ قِرَائَتَهُ فَإِذَا هِيَ تَنْعَتُ قِرَائَةً مُفَسَّرَةً حَرْفًا حَرْفًا

قتیبہ، لیث بن سعد، عبداللہ بن عبیداللہ بن ابوملیکة، یعلی بن مملک سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ام سلمہ سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلاوت اور نماز کے متعلق دریافت کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ تم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز سے کیا تعلق ہے؟ پھر انہوں نے بیان فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرات کو کہ وہ قرات بالکل صاف تھی اور ایک ایک کر کے ہر ایک حرف علیحدہ معلوم ہوتا تھا۔

It was narrated that Malik bin Al-Huwairith said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم raise his hands until they reached the highest part of his ears, when he said the Takbir, when he bowed and when he raised his head from bowing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا