Sunan Abu Dawood — Hadith 991
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ بَاسِطًا کَفَّيْهِ
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عبدربہ بن سعید، حضرت محمد بن ابراہیم سے روایت ہے کہ مجھ سے ایک ایسے شخص نے بیان کیا ہے جس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ حجار الزیت کے پاس دونوں ہاتھ پھیلا کر دعا کر رہے تھے (یعنی دعا استسقاء)
-