Sunan Abu Dawood — Hadith 989
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْئٍ مِنْ الدُّعَائِ إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَائِ فَإِنَّهُ کَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّی يُرَی بَيَاضُ إِبِطَيْهِ
نصر بن علی، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی دعا میں ہاتھوں کو اس قدر اونچانہ اٹھاتے تھے جس قدر کہ دعا استسقاء میں پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دعا میں اس قدر اونچا ہاتھ اٹھاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغلوں کی سفیدی دکھائی دینے لگتی۔
-