TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 951 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 951

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَائِ الْحُجْرَةِ

زہیر بن حرب، ہشیم، یحیی بن سعید، عمرو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حجرہ میں نماز پڑھی اور لوگوں نے حجرہ کے پیچھے کھڑے ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء کی۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر مقتدی اور امام کے بیچ میں دیوار حائل ہو تو اقتداء درست ہے