TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 934 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 934

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ وَجَدْتُ فِي کِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ قَالَ قَتَادَةُ عَنْ يَحْيَی بْنِ مَالِکٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ احْضُرُوا الذِّکْرَ وَادْنُوا مِنْ الْإِمَامِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ يَتَبَاعَدُ حَتَّی يُؤَخَّرَ فِي الْجَنَّةِ وَإِنْ دَخَلَهَا

علی بن عبداللہ معاذ بن ہشام، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خطبہ میں حاضر ہوا اور امام کے قریب بیٹھو اس لیے کہ آدمی ہمیشہ دور رہتے رہتے جنت میں جاتے وقت بھی دور رہے گا اگرچہ وہ جنت میں آخر کار داخل ہوگا۔

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Attend the sermon (on Friday) and sit near the imam, for a man keeps himself away until he will be left behind at the time of entering Paradise though he enters it.

Permalink

See the full chapter: خطبہ کے وقت امام کے قریب بیٹھنا