TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 931 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 931

Narrated by Sahl ibn Sa'd

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاهِرًا يَدَيْهِ قَطُّ يَدْعُو عَلَی مِنْبَرِهِ وَلَا عَلَی غَيْرِهِ وَلَکِنْ رَأَيْتُهُ يَقُولُ هَکَذَا وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَعَقَدَ الْوُسْطَی بِالْإِبْهَامِ

مسدد، بشر، بن مفضل، عبدالرحمن ابن اسحاق ، عبدالرحمن بن معاویہ حضرت سہل سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگتے نہیں دیکھا نہ منبر پر اور نہ غیر منبر پر بلکہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے (یہ کہہ کر) بیچ کی انگلی اور انگو ٹھے سے حلقہ بنایا اور شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا کہ یوں۔

Narrated Sahl ibn Sa'd: I never saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) raising his hands and praying on the pulpit or otherwise. But I saw him saying (doing) this way, and he would point with his forefinger making a circle by joining the middle finger with his thumb.

Permalink

See the full chapter: دوران خطبہ منبر پر کھڑے ہو کر دونوں ہاتھ اٹھانا بُرا ہے