Sunan Abu Dawood — Hadith 907
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی وَعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْوَصَّابِيُّ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمُغِيرَةِ الضَّبِّيِّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ قَدْ اجْتَمَعَ فِي يَوْمِکُمْ هَذَا عِيدَانِ فَمَنْ شَائَ أَجْزَأَهُ مِنْ الْجُمُعَةِ وَإِنَّا مُجَمِّعُونَ قَالَ عُمَرُ عَنْ شُعْبَةَ
محمد بن مصفی، عمر بن حفص، بقیہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آج کے دن دو عیدیں جمع ہوگئی ہیں پس جو شخص چاہے عید کی نماز جمعہ کے بدلہ میں کافی ہوگی لیکن ہم تو پڑھیں گے (اور عمر نے کہا عن شعبہ)
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Two festivals ('Id and Friday) have synchronised on this day. If anyone does not want to offer the Friday prayer, the 'Id prayer is sufficient for him. But we shall offer the Friday prayer.