TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 889 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 889

Narrated by Samurah ibn Jundub

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ الْعُجَيْفِيِّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَکَذَا رَوَاهُ خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ وَخَالَفَهُ فِي الْإِسْنَادِ وَوَافَقَهُ فِي الْمَتْنِ

حسن بن علی، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، قدامہ بن برہ، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی عذر کے بغیر نماز جمعہ کو ترک کر دے تو اس کو چاہیے کہ ایک دینار صدقہ کرے اگر ایک دینار نہ دے سکتا ہو تو آدھا دینار صدقہ کرے ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اسی طرح خالد بن زید نے بھی روایت کیا ہے مگر سند میں اختلاف اور تین میں اتفاق کے ساتھ۔

Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone omits the Friday prayer without excuse, he must give a dinar in alms, or if he does not have as much, then half a dinar.

Permalink

See the full chapter: نماز جمعہ قضا ہوجانے کا کفارہ