TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 879 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 879

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِکُمْ مِنْ صَلَاتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا

احمد بن حنبل، یحیی، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کچھ نمازیں اپنے گھر میں بھی پڑھا کرو اور یہ کہ گھروں کو قبریں نہ بنالو۔

-

Permalink

See the full chapter: نفل نماز گھر میں پڑھنا بہتر ہے