TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 875 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 875

Narrated by Imran ibn Husayn

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي أَشْعَثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّائَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِهِمْ فَسَهَا فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ تَشَهَّدَ ثُمَّ سَلَّمَ

محمد بن یحیی، فارس، محمد بن عبداللہ بن مثنی، اشعث، محمد بن سیرین، خالد حضرت عمر ان بن حصین سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ بھول گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سجدے کیے اس کے بعد تشہد پڑھا اور پھر سلام پھیرا۔

Narrated Imran ibn Husayn: The Prophet (peace_be_upon_him) led them in prayer and forgot something, so he made prostrations and uttered the tashahhud, then gave the salutation.

Permalink

See the full chapter: سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھ پھر سلام پھیرے