TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 872 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 872

Narrated by Al-Mughirah ibn Shu'bah

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي الْجُعْفِيَّ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُبَيْلٍ الْأَحْمَسِيُّ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ الْإِمَامُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ فَإِنْ ذَکَرَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَوِيَ قَائِمًا فَلْيَجْلِسْ فَإِنْ اسْتَوَی قَائِمًا فَلَا يَجْلِسْ وَيَسْجُدْ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَلَيْسَ فِي کِتَابِي عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثُ

حسن بن عمرو، عبداللہ بن ولید، سفیان، جابر حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب امام دو رکعت پڑھ کر کھڑا ہو جائے اور اس کو سیدھا کھڑا ہونے سے پہلے یاد آجائے تو بیٹھ جائے اور اگر سیدھا کھڑا ہو چکا تھا تو پھر نہ بیٹھے اور دو سجدہ سہو کرلے۔

Narrated Al-Mughirah ibn Shu'bah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When an imam stands up at the end of two rak'ahs , if he remembers before standing straight up, he should sit down, but if he stands straight up, he must not sit down, but perform the two prostrations of forgetfulness.

Permalink

See the full chapter: جو شخص قعدہ اولیٰ بھول جائے وہ کیا کرے؟