TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 865 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 865

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّی سَجْدَتَيْ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ

محمد بن عبدالعزیز، ابی رزمہ، فضل بن موسی، عبداللہ بن کیسان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ سہو کا نام مرغمتین رکھا تھا (یعنی شیطان کی ذلت و رسوائی کا باعث)

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) named the two prostrations of forgetfulness disgraceful for the devil.

Permalink

See the full chapter: شک چھوڑنے اور یقین پر عمل کرنے کا بیان