TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 846 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 846

Narrated by Wa'il ibn Hujr

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ قَيْسٍ الْحَضْرَمِيُّ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَکَاتُهُ وَعَنْ شِمَالِهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ

عبدہ بن عبداللہ یحیی بن آدم، موسیٰ بن قیس، سلمہ بن کہیل، علقمہ بن وائل، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داہنی طرف سلام پھیرتے تو کہتے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَکَاتُہ اور بائیں طرف سلام پھیرتے تو کہتے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ (یعنی بائیں طرف سلام پھیرتے وقت وبرکاتہ نہیں کہتے تھے

Narrated Wa'il ibn Hujr: I offered prayer along with the Prophet (peace_be_upon_him). He would give the salutation to his right side (saying): Peace be upon you and mercy of Allah; and to his left side (saying): Peace be upon you and mercy of Allah.

Permalink

See the full chapter: نماز میں سلام پھیرنے کا بیان